الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7820. لا يوردن ممرض على مصح
بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر ....
حدیث نمبر: 7810
«لا يوردن ممرض على مصح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر وارد نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7810]
”بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر وارد نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7810]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1487، الصحيحة 967.»
قال الشيخ الألباني: صحيح