الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7822. يا أبا بكر! إن لكل قوم عيدا وهذا عيدنا
اے ابوبکر! ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے اور ....
حدیث نمبر: 7812
«يا أبا بكر! إن لكل قوم عيدا وهذا عيدنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوبکر! ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے اور یہ ہماری عید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7812]
”اے ابوبکر! ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے اور یہ ہماری عید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7812]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح