الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7827. يا أبا ذر! إذا صمت من الشهر ثلاثة أيام فصم ....
اے ابوذر! جب تم مہینے میں تین دن کے روزے ....
حدیث نمبر: 7817
«يا أبا ذر! إذا صمت من الشهر ثلاثة أيام فصم ثلاث عشرة وأربع عشرة وخمس عشرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! جب تم مہینے میں تین دن کے روزے رکھو تو تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7817]
”اے ابوذر! جب تم مہینے میں تین دن کے روزے رکھو تو تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7817]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن أبي ذر. المشكاة 2057، الإرواء 947.»
قال الشيخ الألباني: صحيح