🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7834. يا أبا ذر! إنه سيكون بعدي أمراء يميتون الصلاة فصل ....
اے ابوذر! میرے بعد ایسے حکمران آئیں گے جو نماز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7824
«يا أبا ذر! إنه سيكون بعدي أمراء يميتون الصلاة فصل الصلاة لوقتها فإن صليت لوقتها كانت لك نافلة وإلا كنت قد أحرزت صلاتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! میرے بعد ایسے حکمران آئیں گے جو نماز کو مار ڈالیں گے (یعنی اسے وقت پر ادا نہیں کریں گے)، تو تم نماز اس کے وقت پر پڑھ لیا کرو، پھر اگر تم (ان کے ساتھ بھی) وقت پر پڑھ لو تو وہ تمہارے لیے نفل ہو گی، ورنہ تم اپنی (فرض) نماز کو محفوظ کر چکے ہو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7824]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي ذر. مختصر مسلم 226.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں