🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7843. يا أبا هريرة! كن ورعا تكن من أعبد الناس وارض ....
اے ابوہریرہ! پرہیزگار بن جاؤ، سب سے بڑے عبادت گزار ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7833
«يا أبا هريرة! كن ورعا تكن من أعبد الناس وارض بما قسم الله لك تكن من أغنى الناس وأحب للمسلمين والمؤمنين ما تحب لنفسك وأهل بيتك واكره لهم ما تكره لنفسك وأهل بيتك تكن مؤمنا وجأور من جأورت بإحسان تكن مسلما وإياك وكثرة الضحك فإن كثرة الضحك فساد القلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوہریرہ! پرہیزگار بن جاؤ، سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ گے، اللہ نے جو تمہارے لیے مقرر کیا ہے اس پر راضی ہو جاؤ، سب سے زیادہ بے نیاز بن جاؤ گے، مسلمانوں اور مومنوں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے پسند کرتے ہو، اور ان کے لیے وہی ناپسند کرو جو اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے ناپسند کرتے ہو، مومن بن جاؤ گے، اور جس سے تمہارا واسطہ پڑے اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو، مسلمان بن جاؤ گے، اور زیادہ ہنسنے سے بچو، کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کا بگاڑ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7833]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 927.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں