الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7914. يا جابر! إذا كان واسعا فخالف بين طرفيه وإذا كان ....
اے جابر! اگر کپڑا کشادہ ہو تو اس کے دونوں ....
حدیث نمبر: 7904
«يا جابر! إذا كان واسعا فخالف بين طرفيه وإذا كان ضيقا فاشدده على حقويك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے جابر! اگر کپڑا کشادہ ہو تو اس کے دونوں کناروں کو مخالف سمت میں کندھوں پر ڈال لو، اور اگر تنگ ہو تو اسے اپنی کمر پر باندھ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7904]
”اے جابر! اگر کپڑا کشادہ ہو تو اس کے دونوں کناروں کو مخالف سمت میں کندھوں پر ڈال لو، اور اگر تنگ ہو تو اسے اپنی کمر پر باندھ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7904]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن جابر. صحيح أبي داود 644.»
قال الشيخ الألباني: صحيح