🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7920. يا رويفع! لعل الحياة ستطول بك بعدي فأخبر الناس أنه ....
اے رویفع! شاید میرے بعد تمہاری زندگی لمبی ہو جائے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7910
«يا رويفع! لعل الحياة ستطول بك بعدي فأخبر الناس أنه من عقد لحيته أو تقلد وترا أو استنجى برجيع دابة أو عظم فإن محمدا منه بريء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے رویفع! شاید میرے بعد تمہاری زندگی لمبی ہو جائے، تو لوگوں کو بتا دینا کہ جو اپنی داڑھی کو گرہ لگائے، یا تعویذ کے طور پر کمان کی تانت پہنے، یا جانور کی گندگی یا ہڈی سے استنجا کرے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بری الذمہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7910]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن رويفع بن ثابت. صحيح أبي داود 26، المشكاة 351.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں