الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7946. يا عباس! ألا تعجب من حب مغيث بريرة ومن بغض ....
اے عباس! کیا تمہیں مغیث کی بریرہ سے محبت اور ....
حدیث نمبر: 7936
«يا عباس! ألا تعجب من حب مغيث بريرة ومن بغض بريرة مغيثا؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عباس! کیا تمہیں مغیث کی بریرہ سے محبت اور بریرہ کی مغیث سے نفرت پر تعجب نہیں ہوتا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7936]
”اے عباس! کیا تمہیں مغیث کی بریرہ سے محبت اور بریرہ کی مغیث سے نفرت پر تعجب نہیں ہوتا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7936]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د ن هـ] عن ابن عباس. المشكاة 3199.»
قال الشيخ الألباني: صحيح