🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7985. يا معشر الشباب! من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه أغض ....
اے نوجوانو! تم میں سے جو نکاح کی استطاعت رکھتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7975
«يا معشر الشباب! من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے نوجوانو! تم میں سے جو نکاح کی استطاعت رکھتا ہو وہ نکاح کر لے، کیونکہ یہ نگاہ کو زیادہ نیچی رکھنے والا اور شرمگاہ کی زیادہ حفاظت کرنے والا ہے، اور جو استطاعت نہ رکھتا ہو وہ روزے رکھے، کیونکہ یہ اس کے لیے شہوت توڑنے میں خصی کر دینے کی طرح ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7975]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ابن مسعود. المشكاة 3080، مختصر مسلم 794.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں