الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8022. يؤم القوم أقرؤهم للقرآن
لوگوں کی امامت وہی کرے جو ان میں قرآن کا ....
حدیث نمبر: 8012
«يؤم القوم أقرؤهم للقرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کی امامت وہی کرے جو ان میں قرآن کا سب سے بڑا قاری ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8012]
”لوگوں کی امامت وہی کرے جو ان میں قرآن کا سب سے بڑا قاری ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8012]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أنس. صحيح أبي داود 594.»
قال الشيخ الألباني: صحيح