الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
كتاب اللباس
کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Dress
47. بَابُ: رُكُوبِ النُّمُورِ
باب: چیتے کی کھال سواری پر رکھ کر بیٹھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3655
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا زيد بن الحباب , حدثنا يحيى بن ايوب , حدثني عياش بن عباس الحميري , عن ابي حصين الحجري الهيثم , عن عامر الحجري , قال: سمعت ابا ريحانة صاحب النبي صلى الله عليه وسلم , يقول: كان النبي صلى الله عليه وسلم" ينهى عن ركوب النمور".
(مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ , حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ الْحِمْيَرِيُّ , عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ الْحَجْرِيِّ الْهَيْثَمِ , عَنْ عَامِرٍ الْحَجْرِيِّ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا رَيْحَانَةَ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَنْهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُور".
ابوریحانہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چیتوں کی کھال پر سواری کرنے سے منع فرماتے تھے۔

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/اللباس 11 (4049)، سنن النسائی/الزینة 20 (5094)، 27 (5113، 5114، 5115)، (تحفة الأشراف: 12039)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/134)، سنن الدارمی/الاستئذان 20 (2690) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏ (بعد کی حدیث معاویہ رضی اللہ عنہ سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
حدیث نمبر: 3656
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا وكيع , عن ابي المعتمر , عن ابن سيرين , عن معاوية , قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم" ينهى عن ركوب النمور".
(مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ , عَنْ ابْنِ سِيرِينَ , عَنْ مُعَاوِيَةَ , قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَنْهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُورِ".
معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چیتوں کی کھال پر سواری کرنے سے منع فرماتے تھے ۱؎۔

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/اللباس 43 (4129)، (تحفة الأشراف: 11439)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/93، 94) (صحیح)» ‏‏‏‏

وضاحت:
۱؎: ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ یہ زینت اور فخر کی چیز ہے، اور اس لئے بھی کہ یہ غیر مسلموں کا لباس ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.