الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8040. يجيء القرآن يوم القيامة فيقول: يا رب حله فيلبس تاج ....
قرآن قیامت کے دن آئے گا اور کہے گا: اے ....
حدیث نمبر: 8030
«يجيء القرآن يوم القيامة فيقول: يا رب حله فيلبس تاج الكرامة ثم يقول: يا رب زده فيلبس حلة الكرامة ثم يقول: يا رب ارض عنه فيرضى عنه فيقول: اقرأ وارق ويزاد بكل آية حسنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن قیامت کے دن آئے گا اور کہے گا: اے رب! اسے زیور پہنا۔ تو اسے عزت کا تاج پہنایا جائے گا۔ پھر وہ کہے گا: اے رب! اسے مزید عطا کر۔ تو اسے عزت کا جوڑا پہنایا جائے گا۔ پھر وہ کہے گا: اے رب! اس سے راضی ہو جا۔ تو اللہ اس سے راضی ہو جائے گا، پھر اس شخص سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو، اور ہر آیت کے بدلے ایک نیکی بڑھا دی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8030]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/207.»
قال الشيخ الألباني: حسن