الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8046. يجير على أمتي أدناهم
میری امت میں سے سب سے ادنیٰ آدمی کی دی ....
حدیث نمبر: 8036
«يجير على أمتي أدناهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے سب سے ادنیٰ آدمی کی دی گئی پناہ بھی پوری امت کی طرف سے معتبر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8036]
”میری امت میں سے سب سے ادنیٰ آدمی کی دی گئی پناہ بھی پوری امت کی طرف سے معتبر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8036]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2449.»
قال الشيخ الألباني: صحيح