🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8053. يحشر الناس يوم القيامة حفاة عراة غرلا الأمر أشد من ....
لوگوں کو قیامت کے دن ننگے پاؤں، ننگے جسم اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8043
«يحشر الناس يوم القيامة حفاة عراة غرلا الأمر أشد من أن ينظر بعضهم إلى بعض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو قیامت کے دن ننگے پاؤں، ننگے جسم اور بغیر ختنے کے اٹھایا جائے گا، معاملہ اس سے کہیں زیادہ سنگین ہو گا کہ وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8043]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن هـ] عن عائشة. مختصر مسلم 1950.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں