الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8101. يشرب ناس من أمتي الخمر باسم يسمونها إياه
میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے مگر اسے ....
حدیث نمبر: 8091
«يشرب ناس من أمتي الخمر باسم يسمونها إياه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے مگر اسے کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8091]
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے مگر اسے کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8091]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 1/138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح