الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8183. * - [يهرم ابن آدم ويبقى معه اثنتان: الحرص والأمل]
ابن آدم بوڑھا ہو جاتا ہے مگر اس کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 8173
«*» - [يهرم ابن آدم ويبقى معه اثنتان: الحرص والأمل]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم بوڑھا ہو جاتا ہے مگر اس کے ساتھ دو چیزیں باقی رہتی ہیں: حرص اور امید۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8173]
”ابن آدم بوڑھا ہو جاتا ہے مگر اس کے ساتھ دو چیزیں باقی رہتی ہیں: حرص اور امید۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8173]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أنس. الصحيحة 1906: حم، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح