🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

339. بَابُ الِاعْتِمَارِ مِنْ بيت المقدس
بیت المقدس سے عمرہ کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1288
قَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ مَاهَكَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي عَمَّارٍ، يَقُولُ: أَقْبَلْتُ مَعَ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، وَكَعْبٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - مُحْرِمِينَ بِعُمْرَةٍ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ... الْحَدِيثَ.
عبداللہ بن ابی عمار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ اور کعب رحمہ اللہ کی معیت میں اس حال میں (مکہ کی جانب) روانہ ہوا کہ ہم سب نے بیت المقدس سے عمرے کا احرام باندھ رکھا تھا۔
ائمہِ حدیث اس اثر سے یہ استدلال کرتے ہیں کہ مسجدِ اقصیٰ سے حج یا عمرے کا احرام باندھنا اور وہاں سے سفر کا آغاز کرنا صحابہ کرام کے نزدیک ایک پسندیدہ اور باعثِ فضیلت عمل رہا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 1288]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں