🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

483. بَابُ الْمَرْأَةِ لآخر أزواجها فِي الآخرة
یہ باب اس بیان میں ہے کہ ”عورت آخرت میں اپنے سب سے آخری شوہر کے لیے ہو گی“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1718
قَالَ أَبُو يَعْلَى: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْقُرَشِيُّ، نَبَا أَبُو الْمَلِيحِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ: خَطَبَ مُعَاوِيَةُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، فَأَبَتْ أَنْ تَتَزَوَّجَهُ. قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏الْمَرْأَةُ لِآخِرِ أَزْوَاجِهَا» ‏‏‏‏، وَلَسْتُ أُرِيدُ بِأَبِي الدَّرْدَاءِ بَدَلًا.
میمون بن مہران بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدہ ام الدرداء رضی اللہ عنہا کو نکاح کا پیغام بھیجا، لیکن انہوں نے ان سے شادی کرنے سے انکار کر دیا اور فرمایا کہ میں نے سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عورت (جنت میں) اپنے آخری شوہر کے لیے ہو گی“، اور میں ابوالدرداء کے عوض کسی اور کو اپنا شریکِ حیات بنانا نہیں چاہتی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْوَلِيمَةِ/حدیث: 1718]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3154، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3264»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں