🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

841. بَابُ إكرام الزائر
ملاقاتی کی عزت و تکریم اور اس کی خاطر تواضع کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2840
قَالَ الْحَارِثُ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَوْمًا فَمَا شَعُرْنَا إِذْ دَخَلَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، فَرَأَيْتُهُ مُتَغَيِّرًا، وَهُوَ كَئِيبٌ حَزِينٌ، وَعَلَيْهِ أَثَرُ الْغُبَارِ، فَدَعَى لَهُ أَبُو سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ.
بشر بن حرب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم ایک روز سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے کہ اچانک ہمیں پتا بھی نہ چلا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تشریف لے آئے، میں نے انہیں دیکھا کہ ان کی رنگت اور حالت بدلی ہوئی تھی اور وہ انتہائی رنجیدہ و ملول تھے، نیز ان پر گرد و غبار کے اثرات بھی نمایاں تھے، تو سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے ان کے لیے پانی منگوایا اور انہوں نے وضو کیا۔“
مسند الحارث: 2840، اس کی سند میں بشر بن حرب نامی راوی ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 2840]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں