🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1014. بَابُ الزَّجْرِ عَنْ الدُّعَاءِ عَلَى النفس والولد
اپنے آپ اور اولاد کے خلاف بددعا کرنے کی ممانعت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3373
قَالَ أَبُو يَعْلَى: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏لَا تَدْعُوا عَلَى أَوْلَادِكُمْ، أَنْ يُوَافِقَ ذَلِكَ إِجَابَةً مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ» ‏‏‏‏.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اپنی اولاد کے حق میں ہرگز بددعا نہ کیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ وقت اللہ عزوجل کی طرف سے قبولیت کا ہو اور تمہاری وہ بددعا ان کے حق میں قبول کر لی جائے۔“
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، جس کی سند میں عبد اللہ بن جعفر بن نجیح اگرچہ کلام سے خالی نہیں، تاہم صحیح مسلم میں سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کی حدیث (رقم: 3009) اس کی شاہد ہے جس سے اس کے متن کی اصل ثابت ہوتی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْأَذْكَارِ وَالدَّعَوَاتِ/حدیث: 3373]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں