🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1187. فَضْلِ أبي هريرة رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4021
قَالَ أَحْمَدُ فِي الزُّهْدِ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللهَ - عَزَّ وَجَلَّ - وَأَتُوبُ إِلَيْهِ كُلَّ يَوْمٍ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفَ مَرَّةٍ، وَذَلِكَ عَلَى قَدْرِ دِيَتِهِ. أَوْ قَالَ: دِيَتِي.
عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”بے شک میں ہر روز بارہ ہزار مرتبہ «أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اللہ عزوجل سے معافی مانگتا ہوں اور اسی کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں“ کہتا ہوں، اور یہ ورد اس کی دیت (خون بہا) کی مقدار کے برابر ہے، یا انہوں نے (شک کے ساتھ) یہ فرمایا: میری دیت کی مقدار کے برابر ہے۔“
امام احمد نے اسے کتاب الزہد میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 4021]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں