🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1347. باب (حديث 4433)
باب (حدیث 4433)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4433
بَابٌ
وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثَنَا مُجَالِدٌ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمْ فُلَانًا يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِي فَاقْتُلُوهُ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم فلاں شخص کو میرے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھو تو اسے قتل کر دو۔“
اس روایت کو امام ابن ابی شیبہ نے اپنی المصنف میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں مجالد بن سعید راوی موجود ہے جو کہ جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے اور یہ روایت فنی طور پر منکر و غیر ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْفُتُوحِ/حدیث: 4433]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں