🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

20. ثعلبة أبو عبد الرحمن الأنصاري
سیدنا ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبدالرحمن
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1372
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ حَبِيبِ بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي سَرَقْتُ جَمَلًا لِبَنِي فُلَانٍ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: إِنَّا افْتَقَدْنَا جَمَلًا لَنَا، " فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُطِعَتْ يَدُهُ " قَالَ ثَعْلَبَةُ: أَنَا أَنْظُرُ إِلَيْهِ حِينَ وَقَعَتْ يَدُهُ، وَهُوَ يَقُولُ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي طَهَّرَنِي بِكِ، أَرَدْتِ أَنْ تُدْخِلِي جَسَدِي النَّارَ.
سیدنا ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عمرو بن حبیب بن عبد شمس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: یا رسول اللہ! میں نے فلاں قبیلے کا ایک اونٹ چرایا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف پیغام بھیجا تو انہوں نے کہا: ہمارا ایک اونٹ گم ہو گیا تھا۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ ثعلبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اس وقت اسے دیکھ رہا تھا جب اس کا ہاتھ گرا، وہ کہہ رہا تھا: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے تیرے ذریعے مجھے پاک کر دیا، (اے ہاتھ!) تو تو میرے جسم کو آگ میں داخل کرانا چاہتا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1372]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 86، حدیث 1385»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں