الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. نصير بن أبي الأشعث، عن سماك
نصیر بن ابی اشعث کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1981
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، ثَنَا أَبُو الْأَصْبَغِ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ نُصَيْرِ بْنِ أَبِي الْأَشْعَثِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَشَى مَعَ جِنَازَةٍ وَرَكِبَ حِينَ أَقْبَلَ فَرَسًا عَرِيًّا لَيْسَ عَلَيْهِ إِلَّا لِجَامُهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جنازے کے ساتھ پیدل چلتے دیکھا، اور جب واپس آنے لگے تو ایک بے زین گھوڑے پر سوار ہوئے جس پر صرف لگام تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1981]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 238، حدیث 1994»