🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

98. مفضل بن صالح، عن سماك
مفضل بن صالح کی سماک سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2040
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ، ثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً مَكْتُوبَةً فَضَمَّ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ أَحَدَثَ فِي الصَّلَاةِ شَيْءٌ؟ قَالَ: لَا إِلَّا أَنَّ الشَّيْطَانَ أَرَادَ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيَّ فَخَنَقْتُهُ حَتَّى وَجَدْتُ بَرْدَ لِسَانِهِ عَلَى يَدَيَّ، وَأَيْمُ اللهِ لَوْلَا مَا سَبَقَنِي إِلَيْهِ أَخِي سُلَيْمَانُ لَنِيطَ إِلَى سَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ حَتَّى يُطِيفَ بِهِ وِلْدَانُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک فرض نماز پڑھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں اپنے دونوں ہاتھ ملا لیے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا نماز میں کوئی نئی بات پیش آئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، البتہ شیطان نے میرے سامنے سے گزرنے کا ارادہ کیا تو میں نے اسے پکڑ کر دبا دیا، یہاں تک کہ میں نے اپنے ہاتھوں پر اس کی زبان کی ٹھنڈک محسوس کی، اللہ کی قسم! اگر میرے بھائی سلیمان علیہ السلام (کی دعا) مجھ سے سبقت نہ کر گئی ہوتی تو میں اسے مسجد کے کسی ستون سے باندھ دیتا، یہاں تک کہ مدینے کے بچے اسے دیکھنے کے لیے اس کے گرد جمع ہو جاتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2040]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 251، حدیث 2053»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں