🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

146. جفينة
سیدنا جفینہ رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2188
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُرَيْنَةَ الْعُرَنِيِّ، عَنْ جُفَيْنَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَيْهِ كِتَابًا فَرَقَعَ بِهِ دَلْوَهُ، فَقَالَتْ لَهُ ابْنَتُهُ: عَمَدْتَ إِلَى كِتَابِ سَيِّدِ الْعَرَبِ فَرَقَعْتَ بِهِ دَلْوَكَ، فَهَرَبَ وَأَخَذَ كُلَّ قَلِيلٍ وَكَثِيرٍ هُوَ لَهُ، ثُمَّ جَاءَ بَعْدُ مُسْلِمًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: انْظُرْ مَا وَجَدْتَ مِنْ مَتَاعِكَ قَبْلَ قِسْمَةِ السِّهَامِ فَخُذْهُ.
سیدنا جفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف ایک خط لکھا تو انہوں نے اس سے اپنے ڈول پر پیوند لگا لیا۔ اس کی بیٹی نے اس سے کہا: تم نے عربوں کے سردار (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) کے خط کا رخ کیا اور اس سے اپنے ڈول پر پیوند لگا لیا! تو وہ بھاگ گیا اور اپنا ہر چھوٹا بڑا سامان لے گیا، پھر بعد میں مسلمان ہو کر آیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حصوں کی تقسیم سے پہلے تمہارا جو سامان مل جائے وہ لے لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2188]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 289، حدیث 2201»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں