🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

147. الحارث بن قيس بن مخلد الأنصاري ثم الزرقي، عقبي بدري، يكنى أبا خالد
سیدنا حارث بن قیس بن مخلد انصاری زرقی رضی اللہ عنہ، عقبی و بدری صحابی، کنیت ابوخالد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3364
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ أَصْحَابِ الْعَقَبَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ: الْحَارِثُ بْنُ قَيْسِ بْنِ مَخْلَدٍ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا، وَهُوَ أَبُو خَالِدٍ ".
عروہ رحمہ اللہ بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو زریق میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن قیس بن مخلد — انہوں نے بدر میں بھی شرکت کی، ان کی کنیت ابوخالد تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3364]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 269، حدیث 3377»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3365
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ: الْحَارِثُ بْنُ قَيْسِ بْنِ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدٍ، شَهِدَ بَدْرًا ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو زریق میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن قیس بن خالد بن مخلد — انہوں نے بدر میں بھی شرکت کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3365]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 270، حدیث 3378»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں