🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

223. حزن بن أبي وهب المخزومي
سیدنا حزن بن ابی وہب مخزومی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3587
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ جَدَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: حَزْنٌ، فَأَرَادَ أَنْ يُغَيِّرَ اسْمَهُ، فَقَالَ: مَا كُنْتُ لِأُغَيِّرَ اسْمًا سَمَّانِي بِهِ أَبِي، قَالَ سَعِيدٌ: فَتِلْكَ الْحُزُونَةُ فِينَا حَتَّى السَّاعَةِ.
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ ان کے دادا سیدنا حزن رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ انہوں نے کہا: حزن (سختی)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام بدلنا چاہا، تو انہوں نے کہا: میں اس نام کو نہیں بدلوں گا جو میرے والد نے مجھے دیا ہے۔ سعید کہتے ہیں: ”تو وہی سختی ہم میں آج تک باقی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3587]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 46، حدیث 3600»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں