🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

228. حشرج ولم ينسب
سیدنا حشرج رضی اللہ عنہ، جن کا سلسلہ نسب معلوم نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3595
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ أَبُو الْحَارِثِ، قَالَ: رَأَيْتُ حَشْرَجًا رَجُلًا أَخَذَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَضَعَهُ فِي حِجْرِهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَدَعَا لَهُ.
راوی بیان کرتے ہیں: ”میں نے حشرج کو دیکھا، ایک ایسا شخص جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پکڑ کر اپنی گود میں بٹھایا، اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اس کے لیے دعا فرمائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3595]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 52، حدیث 3608»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں