🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم، عن خباب
اسماعیل بن ابی خالد کی قیس بن ابی حازم کے واسطے سے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3629
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ زُهَيْرٍ الْأُبُلِّيُّ، قَالَا: ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُكَيْنٍ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ النَّضْرِ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: كُنْتُ أَضَعُ الْعَنَزَةَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے عنزہ رکھا کرتا تھا۔“
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا خباب رضی اللہ عنہ کے پاس گئے جبکہ انہوں نے داغ لگوایا تھا، تو انہوں نے فرمایا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہ سنا ہوتا: ”تم میں سے کوئی ہرگز موت کی تمنا نہ کرے“ تو میں اس کی تمنا کرتا۔
قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا خباب رضی اللہ عنہ کے پاس گئے جبکہ انہوں نے سات جگہ داغ لگوایا تھا، تو انہوں نے فرمایا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہ سنا ہوتا: ”تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے“ تو میں اس کی تمنا کرتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3629]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 64، حدیث 3643»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں