🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. رفاعة بن رافع بن خديج، عن أبيه
رفاعہ بن رافع بن خدیج کی اپنے والد سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4358
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ثَنَا عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي قَيْسٍ حَدَّثَهُ عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَنَا أَكْثَرُ الْأَنْصَارِ أَرْضًا قَالَ: ازْرَعْ، قُلْتُ: هِي أَكْثَرُ مِنْ ذَلِكَ، قَالَ: فَبَوِّرْ.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں انصار میں سب سے زیادہ زمین والا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کاشت کرو۔“ میں نے عرض کیا: وہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر (بقیہ) بنجر چھوڑ دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4358]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 266، حدیث 4373»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں