🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. رزين بن أنس السلمي
سیدنا رزین بن انس سلمی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4615
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو رَبِيعَةَ فَهْدُ بْنُ عَوْفٍ، ثَنَا نَائِلُ بْنُ مُطَرِّفٍ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي رَزِينِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا ظَهَرَ الْإِسْلَامُ وَلَنَا بِئْرٌ بِالدَّنِينَةِ، خِفْنَا أَنْ يَغْلِبَنَا عَلَيْهَا مَنْ حَوْلَنَا، قَالَ: فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، قَالَ: وَكَتَبَ لِي كِتَابًا: مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ لَهُمْ بِئْرَهُمْ إِنْ كَانَ صَادِقًا، قَالَ: فَمَا قَاضَيْنَا فِيهِ إِلَى أَحَدٍ مِنْ قُضَاةِ الْمَدِينَةِ إِلَّا قَضَوْا لَنَا بِهِ. قَالَ: وَفِي كِتَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ كَذَا، وَزَعَمَ أَنَّهُ كَذَا كَانَ كِتَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا رزین بن انس سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب اسلام ظاہر ہوا تو ہمارا ایک کنواں دُنینہ میں تھا، ہمیں خدشہ ہوا کہ ہمارے آس پاس کے لوگ اس پر قبضہ کر لیں گے۔ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے ایک تحریر لکھوائی: ”محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے، امّا بعد! ان کا کنواں انہی کا ہے، اگر یہ سچا ہے۔“ کہتے ہیں: پھر ہم نے مدینہ کے جس قاضی کے پاس بھی اس کا فیصلہ کرایا، اس نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریر میں یوں (تفصیل) تھی، اور ان کا خیال تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریر اسی طرح کی تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4615]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 75، حدیث 4630»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں