الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. علي بن ربيعة الوالبي، عن زيد بن أرقم
علی بن ربیعہ والبی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5021
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: لَقِيتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ دَاخِلًا عَلَى الْمُخْتَارِ أَوْ خَارِجًا، قَالَ: قُلْتَ حَدِيثًا بَلَغَنِي عَنْكَ، سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ كِتَابَ اللهِ وَعِتْرَتِي؟ قَالَ: نَعَمْ.
علی بن ربیعہ بیان کرتے ہیں: میں سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے ملا، وہ مختار کے پاس جا رہے تھے یا وہاں سے نکل رہے تھے، میں نے کہا: مجھے آپ کے بارے میں ایک حدیث پہنچی ہے کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”میں تم میں دو بھاری امانتیں چھوڑے جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب اور اپنی عترت؟“ فرمایا: ہاں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5021]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 186، حدیث 5040»