🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. أبو المصبح المقرائي عن شداد بن أوس
ابوالمصبح مقرائی کی سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7128
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُفْيَانَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي قَيْسٍ الشَّامِيُّ، عَنْ أَبِي مُصَبَّحٍ الْحِمْصِيِّ، قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فِيهِمْ شَدَّادُ بْنُ أَوْسٍ، وَثَوْبَانُ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، وَهُمْ يَتَذَاكَرُونَ، فَقَالُوا: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ كَذَا وَكَذَا مِنَ الْخَيْرِ، وَإِنَّهُ لَمُنَافِقٌ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَيْفَ يَكُونُ مُنَافِقًا وَهُوَ مُؤْمِنٌ بِكَ؟ قَالَ: " يَلْعَنُ الْأَئِمَّةَ، وَيَطْعَنُ عَلَيْهِمْ.
ابومصبح حمصی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چند صحابہ کے پاس بیٹھا، جن میں سیدنا شداد بن اوس اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہما شامل تھے، اور وہ آپس میں تذکرہ کر رہے تھے، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”آدمی اتنا اتنا نیک عمل کرتا ہے، پھر بھی وہ منافق ہوتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ منافق کیسے ہو سکتا ہے جبکہ وہ آپ پر ایمان رکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ حکمرانوں پر لعنت کرتا ہے اور ان پر طعن کرتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7128]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 288، حدیث 7159»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں