الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. شهاب بن المجنون جد عاصم بن كليب واختلف في اسمه، وقال بعضهم: اسمه شبيب، وقال بعضهم: شتير
سیدنا شہاب بن مجنون رضی اللہ عنہ، عاصم بن کلیب کے دادا، ان کے نام میں اختلاف ہے، بعض نے کہا: ان کا نام شبیب تھا، اور بعض نے کہا: شتیر
حدیث نمبر: 7201
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ، ثَنَا أَبُو مَعْدَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ، وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَاضِعٌ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ يُشِيرُ بِالسَّبَّابَةِ، وَيَقُولُ: يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ، ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ.
عاصم بن کلیب کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں مسجد میں داخل ہوا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ اپنی ران پر رکھے شہادت کی انگلی سے اشارہ کر رہے تھے، اور فرما رہے تھے: ”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7201]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 313، حدیث 7232»