الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. عبد الواحد بن قيس، عن أبي أمامة رضي الله عنه
عبدالواحد بن قیس کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7619
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ بَكْرٍ السَّكْسَكِيُّ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لِامْرِئٍ مَا احْتَسَبَ، وَعَلَيْهِ مَا اكْتَسَبَ. وَالْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ، وَمَنْ مَاتَ عَلَى ذَنَابَيِ الطَّرِيقِ فَهُوَ مِنْ أَهْلِهِ.
سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”آدمی کے لیے وہی ہے جس کی وہ نیت کرے، اور اس پر وہی ہے جو اس نے کمایا۔ اور آدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔ اور جو شخص کسی راستے کے کنارے پر (یعنی اسی سے وابستہ رہتے ہوئے) مرا، وہ اسی کے ساتھ شمار ہو گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7619]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 148، حدیث 7650»