الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. طفيل بن النعمان الأنصاري عقبي بدري
سیدنا طفیل بن نعمان انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 8185
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ لِبَيْعَةِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ خَيْثَمَ، طُفَيْلِ بْنِ النُّعْمَانِ ابْنِ خَنْسَاءَ وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا.
عروہ اس فہرست میں جو انصار میں سے عقبہ کی بیعت میں شریک ہونے والوں کی ہے بیان کرتے ہیں: پھر بنی سلمہ بن زید بن خیثم میں سے: طفیل بن نعمان بن خنساء، اور یہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الطاء/حدیث: 8185]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 325، حدیث 8216»