🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

55. عبد الله بن عمر عن ابن عباس
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10577
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَمَّا طُعِنَ عُمَرُ قَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ: " يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا، أَبْشِرْ قَدْ دَعَا لَكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِزَّ اللهُ بِكَ الدِّينَ، وَالنَّاسُ مُخْتَلِفُونَ، فَلَمَّا أَسْلَمْتَ كَانَ إِسْلَامُكَ عِزًّا، وَأَظْهَرَ اللهُ بِكَ الْإِسْلَامَ وَرَسُولَ اللهِ وَأَصْحَابَهُ، وَهَاجَرْتَ إِلَى الْمَدِينَةِ، فَكَانَتْ هِجْرَتُكَ فَتْحًا، ثُمَّ قُبِضَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَنْكَ رَاضٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو زخمی کیا گیا تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے عرض کیا: ”اے امیر المومنین! اللہ آپ کو اچھا بدلہ دے، خوش ہو جائیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے لیے دعا کی تھی کہ اللہ آپ کے ذریعے دین کو غالب کرے جبکہ لوگ اس پر مختلف تھے، تو جب آپ مسلمان ہوئے تو آپ کا اسلام عزت بنا، اور اللہ نے آپ کے ذریعے اسلام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کو غالب کیا، اور آپ مدینہ ہجرت کر گئے تو آپ کی ہجرت فتح بن گئی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی جبکہ آپ سے وہ راضی تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10577]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 266، حدیث 10623»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں