الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
122. عمرو بن كيسان، عن ابن عباس
عمرو بن کیسان کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 11236
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقْرَأُ دَارَسْتُ تَلَوْتُ، خَاصَمْتُ جَادَلْتُ ".
عمرو بن کیسان بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو (آیت میں) ”دارستَ“ پڑھتے سنا، (اس کا معنی ہے:) تو نے پڑھ کر سنایا، تو نے جھگڑا کیا، تو نے بحث کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11236]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 137، حدیث 11283»