🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

148. زاذان، عن ابن عباس
زاذان کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12553
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ الْأَذَنِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ (ح) .
وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَكِيعِيُّ، ثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، قَالَا: ثَنَا عِيسَى بْنُ سَوَادَةَ أَبُو الصَّبَّاحِ النَّخَعِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ زَاذَانَ قَالَ: مَرِضَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَرْضَةً ثَقُلَ مِنْهَا، فَجَمَعَ إِلَيْهِ بَنِيهِ وَأَهْلَهُ، فَقَالَ لَهُمْ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ حَجَّ مِنْ مَكَّةَ مَاشِيًا حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهَا فَلَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ سَبْعُمِائَةِ حَسَنَةٍ مِنْ حَسَنَاتِ الْحَرَمِ، فَقَالَ بَعْضُهُمْ: وَمَا حَسَنَاتُ الْحَرَمِ؟ قَالَ: " كُلُّ حَسَنَةٍ بِهَا أَلْفُ حَسَنَةٍ.
زاذان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ایک بار بیمار ہوئے، بیماری شدید تھی، تو انہوں نے اپنے بیٹوں اور گھر والوں کو جمع کیا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص مکہ سے پیدل حج کرے، یہاں تک کہ واپس بھی مکہ ہی آئے، تو اس کے لیے ہر قدم کے بدلے حرم کی نیکیوں میں سے سات سو نیکیاں ہیں۔“ کسی نے پوچھا: حرم کی نیکیاں کیا ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”ہر نیکی کے بدلے (وہاں) ایک ہزار نیکیاں ملتی ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12553]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 105، حدیث 12606»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں