الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
400. سهيل بن ذكران، عن ابن الزبير
سہیل بن ذکران کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13915
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: دَثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، قَالَ: دَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: دَثَنَا سُهَيْلُ بْنُ ذَكْوَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَخْطُبُ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يُحِلُّ الْمُتْعَةَ وَهِيَ حَرَامٌ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ.
میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو خطبہ دیتے سنا، انہوں نے فرمایا: ”سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما متعہ کو حلال قرار دیتے ہیں، حالانکہ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حرام ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13915]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 127، حدیث 318»