🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

474. عمرو اليماني
سیدنا عمرو یمانی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14160
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُقْبِلٍ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الصَّبَّاحِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ عَمْرٍو الْيَمَانِيِّ قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَعِي بِهَدْيٍ تَطَوُّعًا، وَقَالَ: " إِنْ عَطِبَ مِنْهَا شَيْءٌ فَانْحَرْهُ، ثُمَّ اصْبُغْ نَعْلَهُ فِي دَمِهِ وَاضْرِبْهُ عَلَى صَفْحَتِهِ، وَخَلِّ بَيْنَ النَّاسِ وَبَيْنَهُ.
سیدنا عمرو یمانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ نفلی قربانی کے جانور بھیجے اور فرمایا: ”اگر ان میں سے کوئی جانور راستے میں (چلنے کے قابل نہ رہے اور) خراب ہو جائے تو اسے ذبح کر دینا، پھر اس کی جوتی (جو اس پر علامت کے طور پر لٹکی ہو) اس کے خون میں ڈبو کر اس کے پہلو پر لگا دینا، اور لوگوں کو اس سے (کھانے کی) اجازت دے دینا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14160]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 42، حدیث 88»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں