🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

526. عدي بن بداء سكن الكوفة
سیدنا عدی بن بداء رضی اللہ عنہ، کوفہ میں سکونت اختیار کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14340
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللهِ التِّرْمِذِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي سَهْمٍ مَعَ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَعَدِيِّ بْنِ بَدَّاءٍ فَمَاتَ السَّهْمِيُّ فَلَمَّا قَدِمُوا بِتَرِكَتِهِ فَقَدُوا جَامًا مِنْ فِضَّةٍ مُخَوَّصًا بِذَهَبٍ، فَأَحْلَفَهُمَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، ثُمَّ وُجِدَ، فَقَالُوا: شَرَيْنَاهُ مِنْ عَدِيِّ بْنِ تَمِيمٍ فَقَامَ رَجُلَانِ مِنْ أَوْلِيَاءِ السَّهْمِيِّ فَحَلَفَا بِاللهِ لَشَهَادَتُنَا أَحَقُّ مِنْ شَهَادَتِهِمَا، وَأَنَّ الْجَامَ لِصَاحِبِكُمْ وَفِيهِمْ أُنْزِلَتْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: بنو سہم کا ایک شخص تمیم داری اور عدی بن بداء کے ساتھ سفر پر نکلا، وہ سہمی راستے میں فوت ہو گیا۔ جب یہ دونوں اس کا ترکہ لے کر پہنچے تو چاندی کا ایک پیالہ گم پایا جس پر سونے کی کندہ کاری تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں سے قسم لی، پھر وہ پیالہ مل گیا۔ تو (جن کے پاس ملا) انہوں نے کہا: ہم نے یہ عدی بن تمیم سے خریدا ہے۔ اس پر سہمی کے وارثوں میں سے دو آدمی کھڑے ہوئے اور اللہ کی قسم کھا کر کہا: ہماری گواہی ان دونوں کی گواہی سے زیادہ حق رکھتی ہے، اور یہ پیالہ تمہارے ساتھی کا ہے۔ اور انہی کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اے ایمان والو! تمہارے آپس کی گواہی“ (مکمل آیت تک) [سورۃ المائدہ: 106] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14340]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 109، حدیث 268»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں