🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

557. عروة الفقيمي
سیدنا عروہ فقیمی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14444
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرَّازِيُّ قَالَا: ثَنَا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ أَنَا غَاضِرَةُ بْنُ عُرْوَةَ الْفُقَيْمِيُّ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: أَتَيْتُ الْمَدِينَةَ فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَالنَّاسُ مُنْتَظِرُونَ الصَّلَاةَ فَخَرَجَ عَلَيْنَا رَجُلٌ يَقْطُرُ رَأْسُهُ مِنْ وُضُوءٍ تَوَضَّأَهُ أَوْ مِنْ غُسْلٍ اغْتَسَلَهُ فَصَلَّى بِنَا فَلَمَّا صَلَّيْنَا جَعَلَ النَّاسُ يَقُومُونَ إِلَيْهِ يَقُولُونَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ كَذَا؟ يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ كَذَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: هَكَذَا يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ دِينَ اللهِ فِي يُسْرٍ ثَلَاثًا وَخَرَجْتُ مِنَ الْبَابِ فَانْطَلَقْتُ.
سیدنا عروہ فقیمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں مدینہ آیا اور مسجد میں داخل ہوا، لوگ نماز کا انتظار کر رہے تھے، اتنے میں ایک شخص ہمارے پاس تشریف لائے جن کے سر سے اس وضو یا غسل کا پانی ٹپک رہا تھا جو انہوں نے کیا تھا، انہوں نے ہمیں نماز پڑھائی۔ جب ہم نماز پڑھ چکے تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اٹھ کر آنے اور پوچھنے لگے: یا رسول اللہ! فلاں بات کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ یا رسول اللہ! فلاں بات کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا: ”اے لوگو! بات یوں ہے کہ اللہ کے دین میں آسانی ہے۔“ اور میں دروازے سے نکل کر چلا گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14444]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 146، حدیث 372»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں