🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

582. عاصم الليثي أبو نصر
سیدنا عاصم لیثی، ابونصر، رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14537
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَابُورِيُّ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ سِنَانٍ الدَّارِعُ قَالَا: ثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي مَسْلَمَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ فَإِذَا النَّاسُ يَقُولُونَ: نَعُوذُ بِاللهِ مِنْ غَضَبِ اللهِ وَغَضَبِ رَسُولِهِ قَالَ: قُلْتُ: مَاذَا؟ قَالُوا: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِهِ فَقَامَ رَجُلٌ فَأَخَذَ بِيَدِ ابْنِهِ فَأَخْرَجَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَعَنَ اللهُ الْقَائِدَ وَالْمَقُودَ، وَيْلٌ لِهَذِهِ يَوْمًا لِهَذِهِ الْأُمَّةِ مِنْ فُلَانٍ ذِي الِاسْتَاهِ.
سیدنا عاصم لیثی رضی اللہ عنہ، بشر بن عاصم لیثی کے والد، بیان کرتے ہیں: میں مدینہ کی مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ لوگ کہہ رہے ہیں: ہم اللہ کے غضب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غضب سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ کہتے ہیں: میں نے پوچھا: انہوں نے کیا کہا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے منبر پر خطبہ دے رہے تھے کہ ایک آدمی کھڑا ہوا اور اپنے بیٹے کا ہاتھ پکڑ کر اسے مسجد سے باہر لے گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ لعنت کرے آگے لے جانے والے اور پیچھے جانے والے دونوں پر، اس امت کے لیے فلاں بڑی سرین والے کی وجہ سے ایک دن بڑی تباہی آئے گی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14537]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 176، حدیث 465»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں