الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
931. حكيم بن عمير، عن العرباض
حکیم بن عمیر کی سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15736
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْحِمْصِيُّ، ثَنَا الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، ثَنَا أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَةَ، عَنْ أَرْطَأَةَ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَحِلُّ لَكُمْ مِنَ السِّبَاعِ كُلُّ ذِي نَابٍ، وَلَا الْحُمُرُ الْأَهْلِيَّةُ، وَلَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ الْكِتَابِيِّينَ، وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَّا مَا طَابُوا بِهِ نَفْسًا، وَلَا تَضْرِبُوا، أَيَحْسَبُ امْرُؤٌ مِنْكُمْ قَدْ شَبِعَ حَتَّى يَظُنَّ وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى أَرِيكَتِهِ يَقُولُ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُحَرِّمْ شَيْئًا إِلَّا فِي الْقُرْآنِ، أَلَا وَإِنِّي وَاللهِ قَدْ حَدَّثْتُ وَأَمَرْتُ وَوَعَظْتُ.
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے لیے درندوں میں سے ہر کچلی والا جانور حلال نہیں، اور نہ پالتو گدھے حلال ہیں، اور اہل کتاب کے گھروں میں (بلا اجازت) داخل نہ ہو، اور ان کا مال نہ کھاؤ سوائے اس کے جو وہ اپنی خوشی سے دیں، اور مت مارو۔ کیا تم میں سے کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ وہ سیر ہو کر اپنے تخت پر ٹیک لگائے یہ گمان کرے کہ اللہ عزوجل نے قرآن کے سوا کسی چیز کو حرام نہیں کیا؟ سن لو! اللہ کی قسم! میں نے بیان کیا ہے، حکم دیا ہے اور وعظ کیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15736]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 258، حدیث 645»