🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

52. قهيد بن مطرف الغفاري
سیدنا قہید بن مطرف غفاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16133
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَرَ وَأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا بُنْدَارٌ، ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ، ثَنَا أَبِي الْمُطَّلِبُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قُهَيْدِ بْنِ مُطَرِّفٍ الْغِفَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَأَلَهُ سَائِلٌ فَقَالَ: إِنْ عَدَا عَلَيَّ عَادٍ، فَأَمَرَهُ بِقِتَالِهِ، قَالَ: فَكَيْفَ بِنَا؟ قَالَ: فَإِنْ قَتَلَكَ فَأَنْتَ فِي الْجَنَّةِ، وَإِنْ قَتَلْتَهُ فَهُوَ فِي النَّارِ.
سیدنا قہید بن مطرف غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک سائل نے پوچھا: اگر کوئی حملہ آور مجھ پر حملہ کرے تو کیا کروں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس سے لڑنے کا حکم دیا۔ اس نے پوچھا: پھر ہمارا کیا بنے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں ہو گے، اور اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں ہوگا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16133]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 39، حدیث 83»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں