الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. إسحاق بن يحيى بن طلحة، عن ابن كعب بن مالك
اسحاق بن یحییٰ بن طلحہ کی ابن کعب بن مالک سے روایات
حدیث نمبر: 16249
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِإِحْدَى ثَلَاثٍ ؛ يُمَارِي بِهِ السُّفَهَاءَ، أَوْ يُبَاهِي بِهِ الْعُلَمَاءَ، أَوْ يَسْتَجِيرُ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ - فَقَالَ فِيهِ كَلَامًا شَدِيدًا.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم ان تین باتوں میں سے کسی ایک کے لیے حاصل کرے: بےوقوفوں سے جھگڑنے کے لیے، یا علماء کے سامنے فخر جتانے کے لیے، یا لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لیے“ - اور اس بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت الفاظ میں وعید کی بات فرمائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16249]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 100، حدیث 199»