🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

217. عبد الله بن عمر بن الخطاب، عن معاذ
سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17189
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَا: ثَنَا شَاذُّ بْنُ الْفَيَّاضِ، ثَنَا أَبُو قَحْذَمٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: مَرَّ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَهُوَ يَبْكِي، فَقَالَ: مَا يُبْكِيكَ؟ قَالَ: حَدِيثٌ سَمِعْتُهُ مِنْ صَاحِبِ هَذَا الْقَبْرِ - يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِنَّ أَدْنَى الرِّيَاءِ شِرْكٌ، وَأَحَبُّ الْعَبِيدِ إِلَى اللهِ الْأَتْقِيَاءُ الْأَخْفِيَاءُ الَّذِينَ إِذَا غَابُوا لَمْ يُفْتَقَدُوا، وَإِذَا شَهِدُوا لَمْ يُعْرَفُوا، أُولَئِكَ أَئِمَّةُ الْهُدَى وَمَصَابِيحُ الْعِلْمِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روتے ہوئے گزرے، تو انہوں نے (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے) پوچھا: آپ کیوں رو رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: ایک حدیث جو میں نے اس قبر والے سے سنی - یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے - آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”تھوڑا سا ریا بھی شرک ہے، اور اللہ کے نزدیک سب سے محبوب بندے وہ متقی اور گمنام لوگ ہیں جو غائب ہوں تو انہیں تلاش نہ کیا جائے، اور حاضر ہوں تو پہچانے نہ جائیں، یہی لوگ ہدایت کے امام اور علم کے چراغ ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17189]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 36، حدیث 53»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں