🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

375. ضباعة بنت المقداد، عن أبيها
ضباعہ بنت مقداد کی اپنے والد سے روایت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17744
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ كَامِلٍ أَبُو عُبَيْدَةَ الْبَجَلِيُّ، عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ حُجْرٍ النَّهَرَانِيِّ، عَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي إِلَى عَمُودٍ، وَلَا عُودٍ، وَلَا شَجَرَةٍ إِلَّا وَهُوَ يَجْعَلُهُ عَلَى حَاجِبِهِ الْأَيْمَنِ، وَحَاجِبِهِ الْأَيْسَرِ، وَلَا يَصْمُدُ إِلَيْهِ صَمْدًا.
سیدہ ضباعہ بنت مقداد بن اسود رضی اللہ عنہا اپنے والد سے روایت کرتی ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی کسی ستون، لکڑی یا درخت کی طرف نماز پڑھتے نہیں دیکھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے اپنی دائیں یا بائیں بھنو کی سیدھ میں رکھتے، اور اس کے بالکل سامنے نہیں کھڑے ہوتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17744]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 259، حدیث 610»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں